فاؤنڈیشن براۓ رسائی حقوق یعنی Foundation for Access to Rights – FAR کا یہ مقصد ہے کہ لوگوں کو حقوق تک اصلی رسائی کے لئے تعاون دے اور جب کسی شخص کو حقوق سے محروم کیا گیا ہے تو اس کا تحفظ کرے- اس لئے ہر ایک شخص کا معاملہ الگ سے اور مکمل طریقے سے دیکھا جاتا ہے اور بلغاریہ میں اس کی رہائش کو قانونی بنانے میں فاؤنڈیشن کے ماہرین مدد دیتے ہیں-
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم آپ کے معاملے کے بارے میں آپ کو مدد دینے کی کوشش کریں تو مہربانی کر کے یہ فارم بھر دیں- آپ سے جلد از جلد رابطہ کریں گے-