18 سال کی عمر سے کم اکیلے سفر کرنے والے افراد

١٨ سال سے کم عمر افراد کے لئے جو اکیلے سفر کرتے ہیں

بلغاریہ میں اکیلے بچوں کے لئے خدمات اور معلومات۔

اگر آپ 18 سال سے کم عمر ہیں، بلغاریہ میں تمام حکومت کے دفاتر کو آپ کی خصوصی حالات کو اور آپ کے مفاد کو مدِنظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کو کوئی ضرورت ہو تو خاص توجہ کے لۓ ہچکچاہٹ نہ کریں۔

بلغاریہ میں اگر آپ 18 سال سے کم عمر ہیں اور آپ بچے ہیں۔