پناہ گزین اور مہاجرین کے لئے معلومات اور مواقع

Service Provider:
Refugee Ocean
Refugee Ocean

Additional Information 

این جی اوز  ان منصوبوں کے متعلق معلومات کااشتراک کر سکتی ہیں جن پر وہ کام کر رہی ہیں "منصوبوں/ پروجیکٹس" ("Projects") کے سیکشن میں ۔

پناہ گزین اور مہاجرین کے لئے معلومات اور مواقع

ریفیوجی اوشیئن ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے جو مہاجرین اور پناہ گزین کو مقامی کمیونٹی کے ساتھ منسلک کرتاہے۔ یہ مدد تلاش کرنے میں آپکو اپنے آپ کے لیے، اپنے دوستوں، خاندان، یا پھر ان مہاجرین جنہیں آپ جانتے ہیں کہ انہیں مدد کی ضرورت ہے میں مدد کرتے ہیں۔

آپ مدد اور سرگرمیاں تلاش کرسکتے ہیں، بشمول:

  • تقریبات اور سرگرمیاں
  • تعلیمی مواقع
  • رضاکار کے مواقع
  • ملازمت کے اشتھارات
  • کپڑے اور دیگر عطیہ جات
  • بلغاریہ میں رہنے کے متعلق معلومات
  • پناہ گزین سے متعلقہ منصوبوں کے متعلق معلومات
  • اہم پتوں کا نقشہ

آپ پلیٹ فارم "سوالات اور جوابات" ("Questions & Answers") کا استعمال کرتے ہوئے ریفیوجی اوشیئن ٹیم کو سوال بھیج سکتے ہیں"۔

آپ "ضروریات/نیڈز" ("Needs") کے سیکشن کا استعمال کرتے ہوئے فنڈ ریزنگ اور دیگر ضروریات بھی بھیج سکتے ہیں۔

اضافی معلومات

این جی اوز ان منصوبوں کے متعلق معلومات کااشتراک کر سکتی ہیں جن پر وہ کام کر رہی ہیں "منصوبوں/ پروجیکٹس" ("Projects") کے سیکشن میں ۔

بولی جانے والی زبانیں

انگریزی


contact@refugeeocean.com