Feed

پناہ گزینوں کے لئے قانونی امداد

پناہ گزینوں کے لئے قانونی امداد
    
  

 سیاسی پناہ کے لیئے درخواست کے بارےوکیل کے ساتھ قانونی معلومات اور آمنے سامنے مشاورت ، حراستیاحکامات ,ڈبلن کے طریقہ کار اور استقبالیہ مراکز کے حالات۔     
    
    عدالت میں رد کی گئی پناہ کی درخواستوں کی اپیل کی تیاریمیں مدد, حراستی احکامات اور ڈبلن کے طریقہ کارکے فیصلے۔
    
    مسترد شدہ پناہ کی درخواست کی اپیل کے موقع پر عدالت میں نمائندگی، حراستی احکامات اور ڈبلن طریقہ کار کا فیصلہ ۔

حراست میں پناہ گزینوں کے لئے قانونی امداد

حراست میں پناہ گزینوں کے لئے قانونی امداد

    قانونی معلومات اور آمنے سامنے مشاورت ;سیاسی پناہ کی درخواست دینے کے بارے میں وکیل کے ساتھ، حراستی آرڈر اور ڈبلن کے طریقہ کار کے فیصلے۔         
    
    کورٹ میں مسترد کی گئی پناہ گزینی کی درخواستوں پہ اپیل کی نمائندگیمیں مدد، حراستی آرڈر، اور ڈبلن کے طریقہ کار کے فیصلے۔    

تشدد سے گزرنے والوں کے لئے قانونی امداد

تشدد سے گزرنے والوں کے لئے قانونی امداد


    پناہ کی درخواست دینے کے بارے میں وکیل کے ساتھ قانونی معلومات اور آمنے سامنے مشاورت ، حراستی احکامات ,استقبالیہ مراکز کے حالات اور ڈبلن کے طریقہ کار۔
    
    
        
        پناہ کی درخواست میں مدد۔
        
        
        مسترد شدہ پناہ کی درخواست، حراستی احکامات، اور ڈبلن کے طریقہ کار کے فیصلے کی اپیل کی تیاری میں مدد.
        
        

قانونی امداد

قانونی امداد 

 ان کے لئے قانونی امداد جو پناہ گزین، پناہ گزین کے ساتھ یا ماتحت تحفظ کی حیثیت والے افراد ہیں، اور وہ مہاجر جو بلغاریہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہوئے ہیں اور حراست میں ہیں.

خدمات میں شامل ہیں:


     قانونی مشاورت 
     اپیل 
     عدالت میں نمائندگی 
      نسل پرستی یا تبعیض کے شکار افراد کے لئے قانونی مدد 

قانونی امداد

قانونی امداد

 ان کے لئے قانونی امداد جو پناہ گزین، پناہ گزین کے ساتھ یا ماتحت تحفظ کی حیثیت والے افراد ہیں، اور وہ مہاجر جو بلغاریہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہوئے ہیں اور حراست میں ہیں.

خدمات میں شامل ہیں:


     قانونی مشاورت 
    اپیل 
     عدالت میں نمائندگی 
     نسل پرستی یا تبعیض کے شکار افراد کے لئے قانونی مدد